ابنا: اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران گورنر نے بلوچستان میں صوبائی حکومت اور نواب اسلم رئیسانی کی بحیثیت وزیر اعلیٰ کے عہدے پر بحالی پر ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں میں نگراں صوبائی حکومت کے قیام کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔
.....
/169